Posts

جوانسال بگٹی ،بلوچی شاعر

Image
جوانسال بگٹی نے  ڈیرہ بگٹی کے علاقے بمقام کھٹن میں آنکھ کھولی۔وہ حسین قدروں کے دلدادہ اور درس اخلاق کے ایک معروف معلم تھے۔ پسماندگی کے سبب کسی سکول ، کالج یا مدرسے میں علم کے زیور سے آراستہ تو نہ ہوسکے، تاہم الہامی طور پر علم وفکر اور اپنے نیک سیرت والد گرامی کی صحبت اور پیغمبری پیشہ چرواہاگری میں قدرت کے نظاروں اور پہاڑوں وبیابانوں میں فطرت کے حسن سے متاثر ہوکر شاعری کی جانب گامزن ہوئے۔ بظاہر تووہ گلہ بان اور کاشت کار خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔ تاہم فکری طور پر بابا جوانسال بگٹی اپنی قوم کی اخلاقی قدروں کے نگہبان اور وطن کی سرزمین میں فکر ودانش کا بیج بو کر اس کی خوب آبیاری کرنے والے ہیں۔ بابا جوانسال بگٹی کی شاعری مےں حمد ونعت‘ حسن وعظمت کے علاوہ بلوچی اخلاقی قدروں کی پاسداری کی تلقین وہدایات واضح انداز میں چمکتی دمکتی نظر آتی ہے.

List of Bloch tribe

Ahmadzai ( Khan of Kalat ) - Qambrani - Mirwani Ahmedani - Rind Askani - Rin Amdan Altza Aliza Ameeri Almani Akhund Aliani - Leghari Arman Abdan Alikhani - Rind Abbasani - Rind Alkani - Lashar Akhundani - Lashari Asarkani - Rin Bugti - Rin Bughlani Bijarani - Rind Bahalkani Bagayzan Bahawalanza Bidan Burhanza Ban Baamri - Lashar Bajo Birman Bhangwa Bajkan Baduzai Baladi Bizenjo - Hoth + Rin Brahmani - Domki Badini - Rakhshan Bahadurzai - Zagar Menga Bangulza Barakzahi or Barakzai - Baranzai - Baran Barazan Barij Bijarza Bakhrani - Rin Barr - Rind Trib Birhman Bhurgr Bijarani Behran Badan Buled Burfat Buzdar - Rind Bhutan Banulza Barzo Bilwan Babarani - Rind Banglani - Lashari Beharmani - Lashari Balanoshi or Balanushi - Sye Chandio or Chandia - Hot Chan Changwan Chutani - Khos Chakarza Chhalgar Chakarani - Rin Chak - Lashari Charowani - Lashar Domki - Rin Dagarzai Darol Dreshak - Rin Dashti - Rind Dehwar Dodai Dehan Durrani - Dehwa Dinarzai Dehvar Daman Draksha Durraza Dadwan Dilawar E...

چانڈیو بلوچ کے قبیلے کی تاریخ

Image
 چانڈیہ پاکستان کے صوبہ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کا ایک بلوچ قبیلہ ہے۔             چانڈیہ ، اجبانی ، ((سخانی)) قمبرانی ، غیبیانی ، مارفانی ، چولانی ، بنگولی ، مصریانی ، میروانی ، سخانی ، بھنڈا ، سمرانی ، کے قبیلے سندھ اور پنجاب میں مشہور ہیں۔  خاص طور پر دور رحیم یار خان میں مندرجہ ذیل قبیل مشہور ہیں: حسنانی ، حیدرانی ، صہب خانانی ، لالوانی ، ۔    چانڈیہ کی قیادت   غیبی خان چانڈیو  1930میں اپنے قبیلوں اور برطانوی مہمانوں کے ساتھ پاکستان کے سب سے بڑے اراضی کے مالک تھے اور چانڈیوں کے چیف تھے ، اپنی زندگی میں انہوں نے سلطان احمد چانڈیو کو چانڈیو قبیلے کا چیف سردار بنا دیا۔  بعد میں سردار شبیر احمد خان چانڈیو اپنے والد کی وفات کے بعد چانڈیو کے چیف تھے۔  اس وقت نواب سردار احمد خان چانڈیو چانڈیوں کے چیف ہیں۔  چانڈیو کی ابتدا   چانڈیو قبیلہ اصل ایران کے بعد بلوچستان سے شروع ہوتا ہے اور اب زیادہ تر پاکستان کے صوبہ سندھ میں آباد ہے              چانڈیو قبیلے کی ابتداء ایک اوردگ...

بلوچوں کی تاریخ

Image
ﺑﻠﻮﭺ ﻧﺴﻼً ﻋﺮﺑﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﻔﻆ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﺩﻭﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻧﮯ “ ﺑﻌﻞ ” ، “ ﺑﻠﻮﭺ، ﺑﻠﻮﺹ، ﺑﻠﻮﺱ ، ﺑﻠﻮﺵ، ﺑﻌﻮﺙ، ﺑﯿﻠﻮﺙ، ﺑﯿﻠﻮﺱ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﻠﻮﺱ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﮨﻞ ﺑﺎﺑﻞ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺩﯾﻮﺗﺎ ﮐﻮ ﺑﺎﻝ ‏( ﺑﻌﻞ ‏) ﻋﻈﯿﻢ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﻮﻧﺎﻧﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﯿﻠﻮﺱ ﮐﮩﺎ، ﻋﮩﺪ ﻗﺪﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺑﻠﻮ ﭺ ﮐﻮ ﺑﻌﻠﻮﺙ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻠﻮﺙ ﻟﮑﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺑﯿﻠﻮﺱ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﻠﻮﺱ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻭ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺭﮨﺎ، ﻋﺮﺏ ﺍﺳﮯ ﺑﺮﻭﺝ، ﺑﻠﻮﺹ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻮﺵ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺍﺳﮯ ﺑﻠﻮﭺ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﯾﮩﺎﮞ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﻟﻔﻆ ﺑﻠﻮﭺ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﮯ۔ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺑﻠﻮﺹ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﻋﺮﺑﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻠﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺮﺍﻧﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻠﻮﭺ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﮨﻞ ﺍﯾﺮﺍﻥ ” ﺹ ” ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ “ ﺹ ” ﮐﻮ “ ﭺ ” ﺳﮯ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺑﻮﮞ ﻧﮯ “ ﺹ ” ﮐﻮ “ ﺵ ” ﺳﮯ ﺑﺪﻻ۔ ﻟﻔﻆ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺗﺴﻤﯿﮧ ﻧﺴﺒﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻨﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﻧﺴﺒﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﻠﻮﺹ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﮐﺎ ﻟﻘﺐ ﮨﮯ۔ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﺑﺎﺑﻠﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﺣﺘﺮﺍﻣﺎً ﺑﻠﻮﺹ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﺎ ﺩﯾﻮﺗﺎ ﭘﮑﺎﺭ ﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻭﮨﯽ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ؑ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﮒ ﮐﺎ ﺍﻻﺅ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﮔﺸﮑﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﻠﻮﺹ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﮐﮯ ﺑ...